69

قاضی کو لارا‏ایکسٹینشن کوئی اور لے گیا.

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق ) سینٹ اور قومی اسمبلی سے غیر آئینی ترمیم پاس ہو گئی . اس ترمین کے لیے مولانا ڈیزک نے فوائد حاصل کیے اس پر ایک شعر
ہے کوئی جس سے تیری یاری نہ ہو
آدمی اتنا بھی بازاری نہ ہو
‏ایکسٹینشن کوئی اور لے گیا. آئین کے آرٹیکل215میں مجوزہ ترمیم کے تحت(متنازع ترین الیکشن کرنیوالے)چیف الیکشن کمشنر/ممبران کو ریٹائرمنٹ پر قومی اسمبلی/سینیٹ سے قرارداد منظور کرا کرمزید ایک مدت کیلئے ایکسٹینشن دی جاسکے گی۔اس کیلئے کمیشنSCفیصلہ کے برخلافGovt کومخصوص نشستیں دے سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں