لاہور ( آواز خلق ) سود اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہوتے ہوۓ امن کی آشا کر رہے ہیں۔ قابل مذمت ہیں وہ سب حکمران جو آج تک آئی ایم ایف کے سودی قرضے پر 1960 سے فخر کرتے چلے آئے ہیں ، لیکن ہزار بار لعنت اس شخص پر جس نے اس سودی قرضے کی منظوری پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔ اللہ اور اس کے رسول کا سود کے خلاف اعلان جنگ ہے اور تم اپنے گھٹیا پن سے اسے اللہ سے منسوب کرتے ہو
