آسلام آباد ( آواز خلق ) یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال، سویلینز کے فوجی ٹرائل اور دیگر امور پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان GSP+ کو for granted نہ لے۔EUنمائندہ خصوصی آرمی چیف،اسحاق ڈار،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کرچکے ہیں:
