آسلام آباد ( آواز خلق ) ایک جانب مہنگائی کی شرح9برس کی کم ترین سطح پر جانے کا ڈھنڈورا پیٹا جارہا ہے تو دوسری جانب کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ECC)چینی، سبزیوں اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کررہی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اشیا کے نرخ گرنے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں اوپر جارہی ہیں
