86

آریان خان کی ضمانت منظور ہو گئی، رہائی کے احکامات جاری

Spread the love

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی جانب سے ہائی کورٹ میں دائر اپیل میں کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے ان کی واٹس ایپ چیٹس کی جس طرح کی تشریح کی وہ بلاجواز اور غلط ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ آریان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ آریان خان نے خصوصی این ڈی پی ایس عدالت کی جانب سے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے فوراً بعد ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا، جۃان سے اب سے کشھ منٹ قبل آریان خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں