56

دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے: وفاقی وزیر انفارمیشن برائے انفارمیشن تیکنالوجی

Spread the love

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتےہیں، انڈین، روسی اور بعض معاملات میں ایرانی ہیکرز حملہ

کرتے ہیں۔ تمام ادارے وزارت آئی ٹی سے منسلک ہوجائیں، ملک کی تمام وزارتوں کا کام انٹرنیٹ پر ہورہا ہے، دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں