106

خبردار…..لاکھوں ویب سائٹس کے اربوں پاس ورڈز چوری

Spread the love

دنیا بھر کی لاکھوں ویب سائٹس کے اربوں پاس ورڈز چوری ہوگئے، گوگل سرچ انجن نے صارفین کو خبردار کردیا۔گوگل کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں

صارفین کے نام اور پاس ورڈز ہیک کرلیے گئے۔برطانوی اخبار کے مطابق سائبر ماہرین نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسے پاس ورڈز رکھیں جن تک ہیکرز کی رسائی نہ ہوسکے۔رواں برس کے آغاز میں گوگل نے گوگل کروم ویب براؤزر پر صارفین کو چیک اپ ایڈ آن کا آپشن بھی مہیا کر دیا تھا جس کے ذریعے ہیک ہونے والے یوزر نیم اور پاس ورڈز کی نشاندہی ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں