67

شوگر ملز کی کرشنگ میں تاخیر اصل وجہ سامنے آ گئی

Spread the love

لاہور (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) ملک میں اس وقت چینی کی قمیت میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ گنے کی فصل بہت اچھی ہونے کے باوجود شوگر ملز نے اب تک کرشنگ کا آغاز نہیں کیا ہے۔

اس کی اہم وجوہات جو اب تک عوام کے علم نہیں ہیں وہ ہیں جب کرشنگ میں تاخیر ہو گی تو گنا کھیتوں میں پڑے رہنے کی وجہ سے خشک ہو جائے گا اور اس کا طرح گنے کا وزن کم ہونے سے شوگر ملز کے مالکان کو مالی فائدہ ہو گا۔ کرشنگ میں تاخیر کی وجہ سے مارکیٹ میں چینی کی قمیت بڑھنے سے اور سبسڈی سے بھی مل مالاکن کو مالی فائدہ حاصل ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں