74

”ایرینا آف ریلر“ کے 4 سالہ ایشین گیمز ورژن کو ہینگ ژو 2022 ایشین گیمز میں باضابطہ ایونٹ کے طور پر شامل کرلیا گیا

Spread the love

کراچی (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) ”ایرین آف ویلر ایشین گیمز ورژن“ کو اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے)، ہینگ ژو 2020 ایشین گیمز آرگنائزنگ کمیٹی اور ایشین الیکٹرونک سپورٹس فیڈریشن (اے ای ایس ایف) کی جانب سے 2022 ایشین گیمز کے ای سپورٹ ایونٹ میں باضابطہ طور پر شامل کرلیا گیا۔

اس ایونٹ کے لیے ایرین آف ویلر کا ایک خصوصی ورژن تیار کیا گیا ہے جو سوشلائزیشن، کمرشلائزیشن اور نان بیٹل سسٹمز میں کمی واقع کرکے تمام تر توجہ مقابلے کے بنیادی فیچرز پر مرکوز رکھتا ہے۔ایرین آف ویلر کے ایشین گیمز ورژن میں دنیا بھر میں پائے جانے والے مختلف اقسام کے انتہائی مقبول ہیروز کو شامل کیا گیا ہے تاکہ مختلف خطوں کے پلیئرز اپنے جانے پہچانے ہیروز کا انتخاب کرسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں