51

کے پی میں بلدیاتی انتخابات : الیکشن کمیشن کی ہدایات جاری

Spread the love

اسلام آباد (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹپی کے) الیکشن کمیشن نے صوبی خیبر پختونخوا کے انتخابی عمل کیلئے ہدایات جاری کردیں، خلاف ورزی پر متعلقہ شخص کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ ہدایات کے مطابق پولنگ اسٹیشن کےاندر موبائل فون یا تصویر بنانے والے آلات پر پابندی ہوگی، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی پر تادیبی کارروائی کی جائے گی اور ووٹنگ کے عمل پر کسی کو اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں