59

پی ٹی اے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا

Spread the love

اسلام آباد( بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق نئے سوشل میڈیا رولز کے تحت آن لائن مواد کی نگرانی کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے،

پی ٹی اے نے ای میل اور پوسٹل ایڈریس کے ذریعے رجسٹریشن فارم مانگ لیے۔پی ٹی اے حکام کے مطابق کمپنی کے آغاز سے متعلق تفصیلات پاکستان میں صارفین کی تعداد بتانا کو ہوگی، کمپنی کو نام، ویب سائنٹ کے علاوہ سروسسز کی تفصیلات بھی بتانا ہوگی، اجازت نامے کی درخواست کے ساتھ شکایات دور کرنے والے آفیسر کا تقرر بھی کرنا ہوگا۔ 5 لاکھ سبسکرائبرز والی کمپنیوں کو الگ فارم جمع کروانا ہوگا، قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے والی کمپنیوں کو 50 کروڑ تک جرمانہ ہوسکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں