78

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

Spread the love

دبئی ( ویب ڈیسک) پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔علم میں رہے کہ 2008 کی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہونا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں