43

ہتک آمیز سلوک، والدین نے بچوں کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

Spread the love

لانڈھی ( ویب نیوز )لانڈھی کے جوڑے نے ہتک آمیز سلوک پر بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔والدین نے بچوں کے ہتک آمیز سلوک

پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت سے رجوع کیا ہے۔عدالت نے ایس ایچ او لانڈھی کو ہدایت کی ہے کہ والدین کی شکایت پر بچوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔عدالت نے ایس ایچ او کو بزرگ والدین کو قانون کے مطابق تحفظ فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں