54

بھارت سے 135 ہندو یاتریوں کی میرپور ماتھیلو آمد

Spread the love

میرپور ماتھیلو ( ویب نیوز )بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے 135ہندو یاتریوں کا قافلہ سندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو پہنچ گیا ہے۔ہندو

یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ہندو یاتری شدا رام صاحب کے تین سو تیرہویں ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں