64

امریکا کے قومی سلامتی ایکٹ کا اجرا، افغان مسئلے پر پاکستان سے متعلق منفی حوالے خارج

Spread the love

واشنگٹن ( نیٹ نیوز )امریکا نے قومی سلامتی ایکٹ 2022 سے کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالوں کو خارج

کردیا۔قومی سلامتی ایکٹ کے سابقہ متن میں کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا تھا، تاہم ترمیم شدہ ایکٹ میں اس کا کوئی ذکر نہیں۔نئے ایکٹ میں پاکستان سے متعلق دیگر حوالوں کو بھی خارج کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں