54

بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت

Spread the love

اسلام آباد ( بدلو نیوز )مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کہتے ہیں کہ جب بھارت کے ساتھ تجارت کھلی تھی تو وہ وہاں گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت

کی پوزیشن کے مطابق ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے، روس کے ساتھ تجارت کا راستہ کھل رہا ہے۔ روس ہمارے ساتھ تعمیرات اور گیس پائپ لائن کے شعبوں میں تجارت کرنا چاہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں