42

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں اضافہ رک گیا

Spread the love

لاہور ( کامرس نیوز) روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں ہونے والا اضافہ اب رک گیا

ہے۔برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے کے بعد آج 101 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔اسی طرح بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کل 100 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے کے بعد آج 94 ڈالر فی بیرل پر آ چکا ہے۔گیس کی قیمت دورانِ ٹریڈنگ 4 ڈالر 63 سینٹس کی سطح پر مستحکم ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں