62

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

Spread the love

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔ڈبلیو

ٹی آئی خام تیل 92 ڈالر کی سطح پر آگیا، گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 4 ڈالر 50 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔گذشتہ روز روس کے یوکرین پر حملے کے بعد خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں