اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) افغانستان کا ایک روپیہ پاکستانی ساڑھے چار روپے کے برابر ہوگیا ہے ۔یہ وہی افغانی کرنسی ہے جو پاکستان کے ایک سو روپے کے بدلے ٹوکری بھر کر ملتی تھی۔ ہمیں اس حال پر چھہتر سال سے قابض حکمرانوں اور ان کے پس پردہ سہولت کاروں نے پہنچایا ہے
279