قمبر شہدادکوٹ ( آواز خلق ) گاؤں رئیس جمال خان ضلع قمبر شہدادکوٹ میں حکومت سندھ کی یورپی یونین کے تعاون سے تعمیر کی گئی دنیا کی جدید ترین پل، جس پر 11 لاکھ 90 ہزار 864 روپے خرچ کئے گئے۔یہ پل تین بڑے گوٹھوں کا رابطہ پل ہے۔
دو نمبر بیرونی این جی او کو ساتھ ملا کر عوام کی ترقی کے نام پر بیرونی فنڈنگ کی خرد برد میں پیپلزپارٹی کا کوئی مقابل نہیں
،