104

تیل کی اسمگلنگ میں FC کی سہولت کاری ملک پر بھاری

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) ‏زرمبادلہ کا نقصان: ایران سے 95 فیصد تیل FC اور مقامی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ”پرچی نظام” کے تحت اسمگل ہوتا ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے حکام کی سہولتکاری سے ہونیوالی اس اسمگلنگ میں ایرانیوں کو سالانہ 285 ارب روپے کی ادائیگی عموماً ڈالرز میں کسی تیسرے ملک میں کی جاتی ہے۔ جب کہ اس میں سیاسی اشرافیہ بھی ملوث ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں