لاہور ( آواز خلق ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے صحافی عمران خان کو ححج پر جانے کی اجازت ملنے کے بعد جب وہ لاہور ائیرپورٹ پہنچے تو انہیں حالت احرام میں گرفتار کر لیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ کا خوف اور اعتراف شکست واضح ہے کہ وہ ایک مسلمان کے حج پر جانے سے کس قدر خوف زدہ ہے۔ اللہ نے اسٹیبلشمنٹ کا ہر نقاب اتار دیا ہے کہ یہ کس حد تک امرغ کی غلامی میں جا سکتی ہے۔
112
Very interesting topic, appreciate it for posting.Raise blog range my web-site :: web site