110

امریکی غلاموں کا عوام پر وار تنخواہ دار طبقہ دیا مار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) انکم ٹیکس کے ساتھ ساتھ۔ سالانہ 12 لاکھ سے زائد اور 22 لاکھ سے کم تنخواہ لینے والے پر 30 ہزار روپے الگ فکس ٹیکس۔ سالانہ 22 لاکھ سے زائد اور 32 لاکھ سے کم تنخواہ پر 1 لاکھ 80 ہزار روپے فکس ٹیکس۔ سالانہ 32 لاکھ سے زائد اور 41 لاکھ سے کم تنخواہ پر 4 لاکھ 30 ہزار روپے فکس ٹیکس۔ 41 لاکھ روپے سے زائد سالانہ تنخواہ پر 35 فیصد انکم ٹیکس کے ساتھ 7 لاکھ روپے فکس انکم ٹیکس عائد
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے سے اضافی 650 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ حکومت اس کے قرضوں کا سود اور اصل کی قسط ادا کرنے کے قابل ہوسکے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں متعین تنخواہ والے مزید زیرِبار ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں