98

جعلی حکومت کا عوام سے انوکھا دھوکہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی(ممکنہ طور پر 15 روز کیلئے) کرکے اگلے مالی سال کیلئے بجلی کی قیمت 20 فیصد بڑھا دی گئی۔قیمت میں اس اضافے سے بجلی صارفین کی جیبوں سے 580 ارب اضافی نکلوائے جائیں گے۔ تازہ اضافے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ بشمول ٹیکسز اوسطاً 70 روپے سے بھی مہنگا ہوگا۔ پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی فراہم کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ اس وجہ سے ایک طرف صنعتیں بند ہورہی ہیں۔ اور دوسری جانب مہنگائی کی شرح میں ہو شربا اضافہ ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں