70

انسان دیکھے جا سکتے ہیں لیکن خیالات نہیں

Spread the love

خیالات
”انسان دیکھے جا سکتے ہیں ، ٹٹولے جا سکتے ہیں ۔ تُم انھیں پکڑ سکتے ہو ، اُن پر حملہ کر سکتے ہو اور اُنھیں تختہ دار پر لٹکا سکتے ہو لیکن خیالات پر اس طرح قابُو نہیں پایا جاسکتا ۔ وہ نامحسوس طور پر پھیلتے ہیں ، نفوذ کر جاتے ہیں ، چُھپ جاتے ہیں ، اور اپنے مٹانے والوں کی نگاہوں سے مخفی ہو جاتے ہیں ، رُوح کی گہرائیوں میں چُھپ کر نشوونما پاتے ہیں ، پھلتے پُھولتے ہیں ، جڑیں
نکالتے ہیں ۔ جتنا تُم اُن کی شاخیں ، جو بے احتیاطی کے باعث ظاہر ہو جائیں ، کاٹ ڈالو گے اُتنا ہی ان کی زمیں دوز
جڑیں مضبوط ہو جائیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں