اسلام آباد ( آواز خلق ) وزیر خزانہ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ”IMFاجازت دے تو تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم ہوسکتا”۔سوال یہ ہے کہ پنجاب کے وزرا کی تنخواہوں میں860فیصد، MPAsکی تنخواہوں میں426فیصد اور اب ایم این ایز/سینیٹرز کی تنخواہوں میں مجوزہ 200فیصد اورججز کی مراعات میں لاکھوں کے اضافے کی اجازتIMFسے لی گئی؟
