60

دراز رواں سال کے اختتام پر 12.12 سیل کے ذریعے بڑی بچت کی شاندارآفرز

Spread the love

کراچی (بدلو نیوز ) موجودہ سال جوکہ اپنے اختتام کے قریب ہے،ممتاز ای کامرس پلیٹ فارم دراز 12.12 کے موقع پر سال کی بڑی سیل کے لیے زبردست ڈسکاونٹس پیش کرنے کے لیے تیار ہے، آن لائن مارکیٹ پلیس متعددبرانڈز، مقامی سیلرز اور بینک پارٹنرز کے ساتھ تعاون کر رہا ہے تاکہ کسٹمرز کو زبردست آفرز کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے جس سے اْنھیں بے پناہ بچت بھی حاصل ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ، تمام کسٹمرز کے لیے ون سٹاپ سولوشن کے طور پر ای کامرس پلیٹ فارم نے یونی لیورز، P&G، ڈاؤلینس، ہائیر، ٹی سی ایل، انفنیکس، شاؤمی، رئیل می اور سیفائرسمیت انڈسٹری کے ممتاز برانڈز کے ساتھ بھی شراکت کی ہے۔ اس طرح، کسٹمرز 20ملین سے زائد مختلف پروڈکٹس کے لیے دراز پر دستیاب ڈیلز سے فائدہ اْٹھا سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں