87

اومی کرون کے پھیلنے سے عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گر گئیں۔

Spread the love

نیو یارک (ویب ڈیسک ) کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں ۔ برطانوی کام تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 71.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.63 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی تیل فی بیرل 68.23 ڈالر کا ہو گیا ہے جبکہ یورپ میں لاک ڈاؤن پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ۔

دوسری جانب امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کی لہر ہے جہا ایس اینڈ پی 500 اینڈیکس میں 5134 پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ ہوئی ۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 4569.30 پر بند ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں