کراچی (بدلو نیوز ) سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے ۔
گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ، رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے اقدامات کررہےہیں،2ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آرہی ہے۔
مزید :