اسلام آباد ( بدلو نیوز ) کابینہ نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دے دی ہے، اس سال ایکسپورٹ میں مزید بہتری آئے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر تجارت نے کہا کہ ملک میں ٹیکسٹائل کا شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے .عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا کہ گزشتہ 10 سال میں ٹیکسٹائل شعبے میں ترقی نہیں ہوئی۔
، کارٹن یارن کی پیدوار میں ہمارا پانچواں نمبر ہے،کارٹن کلاک میں بھی دوسرے نمبر پر ہیں، برآمدات پر توجہ دینے کے لیے سٹرٹیجک پالیسی ترتیب دی ہےرواں برس ٹیکسٹائل شعبے میں26فیصد ترقی کا امکان ہے۔
55