اسلام آباد ( نیوز رپورٹ )وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی
ٹوئٹر پر مہنگائی کے حوالے سے پاکستان کی ریٹنگ پوسٹ کی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔