اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج عطاء ربانی 24 فروری کو نورمقدم قتل کیس کا
محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔آج عدالت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کمرۂ عدالت میں دیگر ملزمان کے ہمراہ پیش کیا گیا۔