62

ڈسکہ 5 افراد کی گاڑی میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

Spread the love

لاہور(بدلو نیوز ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں 5 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر ساتھی کو اپنے ساتھ لے کر فرار ہوگئے۔ ڈسکہ میں 5 افراد نے مبینہ طور پر لڑکی کو گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کیا جس کے بعد ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر کے اہلکار کو یرغمال بنایا اور ساتھی کو چھڑوا کر لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیگووالہ کے علاقے میں چھاپہ مار ٹیم نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم کے ساتھیوں نے ڈنڈوں، سوٹوں سے اہلکاروں پر حملہ کردیا جبکہ ایک اہلکار کو یرغمال بنا کر مرکزی ملزم کو چھڑوا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں