195

ایکس X ( ٹوئیٹر) سے کمانے کے طریقے

Spread the love

ایکس X سے کمانے کے طریقے

بلیو ٹک لینے کا طریقہ ۔۔
بلو ٹک کبھی بھی مفت نہیں ملتا۔ جو لوگ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ بلیوٹک مفت ملتا ہے وہ دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں۔ بلیو ٹک آپ کو اپنے X سے ہی خریدنا پڑتا ہے اپنے اکاؤنٹ کے مینیو میں جا کے سبسکرپشن یا پریمیم پر کلک کریں تو وہاں آپ کو تین Offers ملیں گی آپ کو درمیان والی offer premium جو 3100 کی ملتی ہے وہ منتخب کرنی پڑتی ہے۔۔یہ 3100 اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کرنے کے لیے آپ کے پاس ویزا کارڈ ہونا چاہیے اور ویزا کارڈ کی بھی 400 روپے ایکسٹرا فی ہوتی ہے ٹوٹل آپ کا خرچہ ہوگا 3500۔۔
لیکن اگر آپ اپنے X اکاؤنٹ کو لیپ ٹاپ پر یا Chrome پر جا کے کھولیں گے تو وہاں آپ کو بلیو ٹک کی offer ملے گی 2250 روپے میں جو ایکسٹرا خرچوں کے ساتھ ٹوٹل 2700 کا خرچہ آئے گا۔یوں آپ تین دن کے اندر بلیو ٹک حاصل کر سکتے ہیں۔
بلیو ٹک کے متعلق کوئی سوال ہو یا پھر 5M امپریشن پورے کرنے کا طریقہ سیکھنا ہےتوصرفFollow کریں اور اس پوسٹ کو Repost کر دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں