50

بارشوں کے بعد تھرپارکار میں زندگی لوٹ آئی ہے

Spread the love

#تھرپارکر حالیہ بارشوں کے بعد تھرپارکار میں زندگی لوٹ آئی ہے
#پاکستان کے مجموعی رقبے کے 2.23 فیصد پرمشتمل یہ ریگستان دنیا کا 18 بڑا ریگستان ہے جو واحد زرعی ریگستان مانا جاتا ہے ایک ایسا ریگستان جہاں زراعت ممکن ہوسکتی ہے تھرپارکر میں لوگ مون سون بارشوں کی آمد کے بعد بڑے پیمانے پر فصلیں لگاتے ہیں جن میں باجرہ، گوار اور تل جیسی روایتی فصلیں عام طور پر اگائی جاتی ہیں۔ حال ہی میں دعا فاونڈیشن کی جانب سے تھر میں زرعی انقلاب برپا کردیا گیا ہے جس کے تحت اب تھرپارکر میں روایتی فصلوں سے ہٹ کر وہاں کھجور اور سرسوں کاشت کیے جانے لگا ہے جس سے وہاں کے مکینوں کی مالی حالات میں بہتری آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں