101

برطانوی اسپتال میں 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کا انکشاف

Spread the love

لندن ( نیٹ نیوز )برطانیہ میں 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے اور مجرم ہسپتال کا الیکٹریشن نکلا. مجرم دو خواتین کو قتل بھی کرچکا

ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرمنل ریکارڈ ہونے کے باوجود ڈیوڈ کو اسپتال کے ہر حصے میں جانے کی اجازت تھی۔تفتیش کے دوران ملزم کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ملزم نے 9 برس کی بچی کی لاش کو بھی ہوس کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں