55

شرمین عبید چنائی کے لیے لیڈر شپ ، ہمت و حوصلہ اور ہمدردی کے جذبات کے فروغ پر ایوارڈ

Spread the love

لاہور(بدلو نیوز ) برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم پیپلز پورٹ فولیو نے اعلیٰ کارکردگی پر عالمی شہرت یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائی کو دستاویزی فلموں کے ذریعے لیڈر شپ ، ہمت و حوصلہ اور ہمدردی کے جذبات کے فروغ پر ایوارڈدیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں