64
Spread the love

لاہور ( بدلو نیوز ) پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنی ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے

پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں