64

صحت کارڈ ریاست کے خزانے سے ہے تو پی ٹی آئی کے پرچم پر پرنٹ نہیں ہوسکتا: سینیٹر سعدیہ عباسی

Spread the love

اسلام آباد ( ویب نیوز )سینیٹر سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ حکومت پاکستان کے خزانے سے ہے تو پی ٹی آئی کے پرچم پر پرنٹ نہیں ہوسکتا۔ایوان

میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہاکہ صحت کارڈ پی ٹی آئی کے جھنڈے پر پرنٹ ہوا اور اس پر نیا پاکستان لکھا ہوا ہے۔اس کے برعکس شہباز شریف وزیراعلیٰ تھے تو اشتہار آگیا تھا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا اور کہا اشتہار کے پیسے ان سے لیے جائیں۔صحت کارڈ کو پاکستان کے جھنڈے پر پرنٹ کیا جائے اور جنہوں نے صحت کارڈ غلط پرنٹ کیے، پیسے ان کی جیب سے لیے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں