71

یوکرین میں پاکستانیوں کیلئے ایمرجنسی رابطہ نمبر جاری

Spread the love

اسلام آباد ( نیوز رپورٹ ) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانیوں کو ایمرجنسی رابطہ نمبر جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے

مطابق یوکرین میں تمام پاکستانیوں کے لیے سفارتخانہ 24 گھنٹے خدمات انجام دے رہا ہے۔یوکرین میں موجود پاکستانی شہری ایمرجنسی نمبر 00380638282984 اور پاکستانی سفارتخانے کے ای میل parepkyiv@gmail.com پر رابطہ کرسکتےہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانی ایمرجنسی نمبر اور ای میل پر رابطہ کرسکتےہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں