لاہور ( بدلو نیوز ) اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ چکی ہے ، اپوزیشن حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی
دھمکیاں دے رہی ہے ، مختلف رہنمائوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب حکومت بھی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کیلئے پُر عزم نظر آ رہی ہے اور میدان چھوڑ کر بھاگنے کو تیار نہیں ۔۔۔موجودہ صورتحال میں ان اراکین اسمبلی کے بارے میں جاننا ضروری ہے جو آج کسی اور سیاسی جماعت کا حصہ ہیں جبکہ ماضی میں وہ ان کی سیاسی وفاداریاں کسی اور جماعت کیساتھ رہیں ۔ کون کس جماعت سے ہے اور ماضی میں کس کیساتھ تھا آئیے آپ کو
ایک چارٹ کی مدد سے سمجھاتے ہیں