55

11 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

Spread the love

لاہور (بدلو نیوز ) غازی آباد پولیس نے بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علاقے غازی آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کے مطابق بچے کی والدہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم محبوب نے بچے کو ورغلا کر نازیبا حرکات کیں اور بدفعلی کی، جس پر پولیس نے فوری طور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں