56

کراچی: نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک

Spread the love

کراچی(بدلو نیوز ) نیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تھری نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض نے بتایا کہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری 1100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو دے گا۔
چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے پاور پلانٹ قومی گرڈ سے منسلک کرنے پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں