48

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے1 وکٹ پر 245 رنز

Spread the love

راولپننڈی ( بدلو نیوز ) پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پیلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل اختتام پذیر ہو گیا. پاکستان نے ٹاس جیت کر پیلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا. پاکستانی اوپنرز نے 105 رنز کا اآغاز فراہم کیا ، عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
امام الحق نے شاندار سنچری سکورکی جبکہ اظہر علی بھی اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں. پاکستان نے 1 وکت کے نبصان پر 245 رنز بنا لیے ہیں . کل پاکستان اپنی پیلی اننگز 245 رنز سے شروع کرے گا، اس وقت امام الحق 132 رنز جبکہ اظہر علی 64 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں