46

نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، افغان طالبان کی پشاور دھماکے کی مذمت

Spread the love

لاہور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کے باعث 50 سے زائد افراد شہید ہو گئے ، افغان طالبان نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پشاور: مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکامیںامام سمیت 62 افراد شہید ہوئے. . انہوں نے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں