132

عوام پر پیٹرول بم سے حملے کی تیاری

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملک میں ڈالر آوٹ آف کنڑول ہونے کے بعد اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ جبکہ انے والے دنوں میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں