71

پالیسی بنانے والے کرپٹ ھیں یا نالائق؟

Spread the love

یورپ میں سڑکیں اونچی اور گرین بیلٹ کو نیچا بنایا جاتا ہے تاکہ بارش کا پانی سڑک پر جمع ہونے کے بجائے کچی زمین میں جذب ہوجائے۔
مگر ہمارے یہاں سڑکیں نیچی اور گرین بیلٹ اونچی بنائی جاتی ہیں اوپر سے ستم ظریفی یہ کہ گرین بیلٹ بھی اب پکی بنائی جاتی ہیں۔ بہت رحم کیا تو صرف پودا لگانے کے لئے تھوڑی سی جگہ کچی چھوڑ دی جاتی ہے اور وہاں بھی پیپل، دیسی آم، دیسی توت، سنبل جیسے دیسی مقامی سایہ دار درخت لگانے کے بجائے پام اور کھجور لگا دیتے ھیں۔
پالیسی بنانے والے کرپٹ ھیں یا نالائق؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں