43

انگلیوں کے نشانات جوکبھی تبدیل نہ ہوں

Spread the love

واشنگٹن ( آواز خلق ) نادرا پاکستان کے سابق چیئرمین ورلڈ بینک کے موجودہ ڈیجیٹل ایڈوائزر طارق ملک نے بتایا کہنوزائیدہ بچوں کی انگلیوں کے ایسے نشانات جو کہ ساری عمر تبدیل نہ ہوں ایسی ٹیکنالوجی پوری دنیا میں نداردتھی۔ لیکن اب ایسا نہیں۔ جنوبی امریکی سائنسدان میاں بیوی کے ساتھ رابطے میں تھا اور ان کی تحقیقی الگورتھم جس میں ارٹیفشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے اب ایسا ممکن ہے.
اس ٹیکنالوجی کو ۱۳ ہسپتالوں میں تجرباتی طور پر متعارف کروایا ہے اور نتائج بہت حوصلہ افزا آئے۔ الگورتھم کی بین الاقوامی سرٹیفیکیشن بھی کروا رہے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی سے بچوں کا اندراج پیدائش کے بعد فوری ممکن ہو سکے گا۔ بچوں کی ہسپتال سے چوری، سمگلنگ اور شناختی کارڈ میں فراڈ کا سدباب ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں