126

موسمیاتی تبدیلی کا وار پاکستان ہیٹ ویو کا شکار

Spread the love

کراچی ( آواز خلق ) موسمیاتی تبدیلیوں نے جنوبی ایشیا اور پاکستان کو شدید متاثر کیا ہے۔ پاکستان بھر میں جاری سخت گرمی کی لہر، یہاں تک کہ صرف 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویوز کا امکان ہے۔ ابھی چلنے والی ہیٹ ویو میں سندھ کے شہر موئن جو دڑو، دادو اور جیکب آباد میں گرمی 50 ڈگری تک جا پہنچی۔ یہ تینوں شہر آج تیسرے دن لگاتار پورے پاکستان کے گرم ترین شہر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں