126

بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی۔

Spread the love

کراچی۔ ( آواز خلق ) فن و ادب کا ایک اور چراغ گل ہو گیا۔ ‏معروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کرگئے!!!طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے!!! طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی میں 1940 میں پیدا ہوئے!!!
طلعت حسین نے متعدد غیرملکی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کی!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں